وعلیکم السلام
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر
امید ہے کہ خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے ممبر دو
وعلیکم السلام
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر
امید ہے کہ خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے ممبر دو
السلام علییکم بھائی جان
ہم آپ کو آئی ٹی دنیا میں دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں آپ کو گھر کا ماحول ملتا ہے۔
یہاں پر بڑے چھوٹوں کا خیال رکھتے ہیں اور چھوٹے اپنے بڑوں کی عزت کرتے ہیں اور ان سے رہنمائی لیتے ہیں۔
اس کے علاوہ بھی یہاں پر آپ کی رہنمائی کے لئے منیجمنٹ سے لیکر ایک جونئیر ممبر تک ہر وقت تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔
اور آپ جیسا کہ ہماری پیاری اور بڑی بہنا کہ دوست ہیں تو آپ کو وہ خود ہی کافی رہنمائی فراہم کریں گی
اور یقینا اسی وجہ سے آُ نے ہمارا پیارا فورم جوائن بھی کیا ہے۔
یہاں پر کچھ قوانین ہیں ان پر چلنے سے ہی کامیابی ملتی ہے کیونکہ بغیر کسی قانون کے کوئی کام کرنا انسان کی شان کے خلاف ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اور ہاں رہی بات سلطانہ آپی کے غصے کی تو وہ ہے کہ ہم چھوٹے ہیں نا تو وہ اپنے چھوٹے بھائیوں کو کچھ نہیں کہتیں۔
اسی لئے ہم تو غصے سے نہیں ڈرتے لیکن کبھی ڈانٹتی بھی ہیں پر وہ تو بڑا ہونے کی وجہ سے نا۔
۔
۔
۔
امید ہے کہ آپ یہاں پر انجوائے کریں گے
ایک بار پھر
خوش آمدید
WSLM::
Welcome Dear Brother
Umeed hai k app yenha per bohaat kuch sekheny gay aur sekhany gy
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
We are Pleased to Welcome You Mr. Khubaib
Welcome to itdunya.
most welcome here bhai.
Baaten toh aapne bilkul such kahen hain.
Muhtram
خبیب حسن
Dil ki aatah gehraiyoon
say
Welcome
Boht Acha Laga Humain Apnay nay Dost say mil kar
Walaikumussalam mohtaram Khubaib..
Umeed he ap yahan hamare sath ilm ki dolat khud bhi seekhenge aur sikhaenge bhi.. Welcome here..
WElcome
welcome to Itdunya..... umeed hai aap ka aur hamara saath kaafi acha aur taweel rahe ga. aap ka naam bohat pyara hai!
Bookmarks