Shehzad Iqbal said: پتا نہیں بھائی کہ کیا ہے سپید سپید ہے کچھ نظر ہی نہیں آرہا ہے آپ بتا دو یہ ہے کیا؟؟؟ hahaha aj kal har chiz apko sapaid sapaid kyn nazar ati he
qarihassan said: lekin whan to mujhy kuch nahi dikhai dy raha,reupload karni hon gi shaid حسان بھائی مسئلہ ری اپ لوڈ کا نہیں نظر کا ہے
silentjan said: وہ کیوں جی لگتا ہے آپ کو بھی حکیم ججمجمجمجالی سائیں کی دوائی کھلا نا ہوگی۔ بلکل کریکٹ سارے کشتے معجون دینے ہوں گے پھر جاکر رزلٹ ملے گا۔
Shehzad Iqbal said: ہمم اگر ایسا ہے تو سسٹر سلطانہ اگر اجازت ہوتو خط لیکس والوں سے رابطہ کریں۔۔۔ ہممممممم کیا مطلبَ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[QUOTE=Skipper;2514310]Shehzad bhai, pashto?? [/QUOT] جی بھائی ۔۔۔ کیوں
Shehzad Iqbal said: بلکل کریکٹ سارے کشتے معجون دینے ہوں گے پھر جاکر رزلٹ ملے گا۔ سہی کہا۔۔ اور ساتھ میں اپنا کیا کہتے ہیں کچھ روحانی علاج بھی کروانا ہے انکا
sultana said: کیوں نہیں کرو کرو جو کرنا ہے کرو اخلاق مین رہ کر ارے میری بہن بداخلاقی سے کیوں کسی سے پیش آئیں گے۔
[QUOTE=Shehzad Iqbal;2514339] Skipper said: Shehzad bhai, pashto?? [/QUOT] جی بھائی ۔۔۔ کیوں u pakhtoon?
yay aap ko har thread sapyd he kiun nazar ata hai
silentjan said: سہی کہا۔۔ اور ساتھ میں اپنا کیا کہتے ہیں کچھ روحانی علاج بھی کروانا ہے انکا بابا جی نے نیلے بکرے لانے کا کہا ہے وہ کہاں سے لائیں میرا خیال ہے جہاں سے یہ کرسی ملی ہے وہاں نایاب چیزیں لازمی ملیں گی۔
Sultana said: HMMM MERY BHAI KI SHAN MAIN GUSTAKHI gustakhi k liyay shan ka hona zarori nahi
Shehzad Iqbal said: بابا جی نے نیلے بکرے لانے کا کہا ہے وہ کہاں سے لائیں میرا خیال ہے جہاں سے یہ کرسی ملی ہے وہاں نایاب چیزیں لازمی ملیں گی۔ bakra ly ja k baba je ko neela chashma pehna do
Forum Rules
Bookmarks