بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
امید ہے تمام ممبران اور ٹیم مینجمنٹ خیریت سے ہوں گے۔اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و اما ن میں رکھے ۔آمین
آج میں ایک اور مسئلے کا ساتھ حاضر ہوا ہوں
۔
اور یہ مسئلہ ہو یو ایس بی کا۔
ہ میرے دوست کی دو جی بی کی فلیش ہے ۔۔ پہلے پہلے جب نیو لی تھی بالکل سہی چلتی تھی۔لیکن اب ایک مسئلہ ہو گیا ہے اور وہ یہ ہے کہ جب وہ یو ایس بی کو کمپیوٹر کہ ساتھ لگاتا ہے تو وہ چل تو جاتی ہے یعنی کہ مائی کمپیوٹر میں اس کا آئیکون شو ہوتا ہے مگر جب اس کو اوپن کرتا ہے تو وہ ایک ایرر دیتا ہے جو کہ میں نے نیچے لکھا ہے
"Please Insert A Dist In to Drive H:."
اور اس کے ساتھ صرف کینسل کا آپشن ہوتا ہے۔اور یو ایس بی کا آئیکون کمپیوٹرمیں رائٹ سائڈ پر نیچے ٹائم کے ساتھ بھی بن جاتا ہے۔۔
براہ مہربانی مجھے بتائیں کہ یہ کیا مسئلہ ہے؟
اور اس کا کوئی حل ہے بھی یا نہیں؟
اگر ہے تو کیا ہے؟
مجھے آپ کے حل کا انتظار رہےگا۔۔
شکریہ۔۔
والسلام۔۔۔
Bookmarks