دوستوں میرے پاس لیپ ٹاپ ہے اس کے بلیوٹوتھ پر عربی لکھی ہوئی ہے اس کو کیسے تبدیل کرون سکرین شاٹ ساتھ ہے چیک کرکے میری رہنمائی کریں.
دوستوں میرے پاس لیپ ٹاپ ہے اس کے بلیوٹوتھ پر عربی لکھی ہوئی ہے اس کو کیسے تبدیل کرون سکرین شاٹ ساتھ ہے چیک کرکے میری رہنمائی کریں.
قابل احترام دوست آپ کی ونڈوز کی لینگوئیج ہی عربی ہے اس لیے آپ کنٹرول پینل میں
جا کر ریجنل اینڈ لینگوئیج کے آئیکن پر ڈبل کلک کریں اور وہاں ریجنل آپشن میں انگلش
یو ایس کر دیں.. آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا... شکریہ
ڈیئر اوریجنل سیٹنگ میں لینگویج انگلشن یو اس ہی ہے صرف بلیوٹوتھ پر عربی آتی ہے
dost blutooth atuo instal howa hai isliay jo aap ke labtob ki zaban hai wohi bluetooth ki hai aap apne labtob ki language change kar shukria
Bookmarks