Results 1 to 1 of 1

Thread: ڈیرہ مراد جمالی، مسلح افراد نے غیر سرکاری 

  1. #1
    ekdumReady is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2012 @ 11:49 PM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Gender
    Male
    Posts
    66
    Threads
    19
    Credits
    980
    Thanked
    10

    Default ڈیرہ مراد جمالی، مسلح افراد نے غیر سرکاری 

    کوئٹہ آزادی اخبار سے
    ڈیرہ مراد جمالی، مسلح افراد نے غیر سرکاری تنظیم کے ڈرائیور کو ذبح کر دیا، لاش برآمد
    ڈیرہ اللہ یار (نامہ نگار) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد نے پراؤڈ پاکستان این گی اوز کے ڈرائیور کو ذبح کردیا، لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق:۔ ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد نے پراؤڈ پاکستان این گی اوز کے ڈرائیور محمد اعظم کا گلہ کاٹ کراسے انتہائی بےدردی سے قتل کردیا ہے۔ مسلح افراد نے ڈرائیور کو قتل کرنے کے بعد انکی لاش گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب ایک ویرانے میں پھینک کر فرار ہوئے ہیں۔ ڈیرہ مراد جمالی کی سٹی تھانہ کی پولیس نے دوران گشت مقبول ڈرائیر کی لاش برآمد کر کے سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار پہنچائی بعدازاں مقتول ڈرائیر کے ورثا، اور پراؤڈ پاکستان کا ڈسٹرکٹ کو آرڈینیٹر علی حسن منجھو نے پہنچ کر لاش وصول کی اور گھر کے گئے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں این جی اوز کے ڈرائیر کے قتل کے بعد دیگر این جی اوز کے رضاکاروں میں خوف پھیل گیا۔ انہوں نے اپنا کام عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
    Last edited by ekdumReady; 25th January 2011 at 08:09 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 15th June 2010, 10:21 AM
  2. Replies: 16
    Last Post: 2nd March 2010, 06:24 AM
  3. Replies: 9
    Last Post: 6th October 2009, 05:34 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 28th February 2009, 12:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •