اسلام و علیکم
مجھے ایکسپرٹس سے یہ پوچھنا ہے کہ
کیا کسی کمپیوٹر ریلیٹد سائٹ سے آن لائن خریداری ہو سکتی ہے؟؟؟
اگر ہاں تو اس کا طریقہ کیا ہے؟؟؟
اسلام و علیکم
مجھے ایکسپرٹس سے یہ پوچھنا ہے کہ
کیا کسی کمپیوٹر ریلیٹد سائٹ سے آن لائن خریداری ہو سکتی ہے؟؟؟
اگر ہاں تو اس کا طریقہ کیا ہے؟؟؟
Walekum Sallam
جی بلکل ہو سکتی ہے. اس کے لئے آپ کو کریڈیٹ کارڈ بنانا پڑے گا. اور یہ ھوم ڈلیوری ہوتا ہے.
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
اسلام و علیکم
جوابات کا شکریہ
میرے پاس کریڈٹ ہے اور میں پرنٹر خریدنا چاہتا ہوں
کیا سیکنڈ ہینڈ پرنٹر بھی مل سکتا ہے؟؟؟
Janab,
if you've credit card and it's open to shop at internet then sure you can buy almost anything (upto your credit limit) over the internet.
ebay.com is a great place to shop new and used items (including printers). you've to login to the website, search and select your product, enter credit card related information and complete the transaction.
hope this helps.
Bookmarks