اسلام و علیکم
مجھے ایکسپرٹس سے دو سوالات پوچھنے ہیں
نمبر 1: مجھے اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو ٹرانسلیٹر چاہئے،؟؟؟
یاد رہےٹرانسلیٹر چاہئے، ڈکشنری نہیں۔
نمبر 2: مجھے یہ بھی پوچھنا ہے کہ مندرجہ ذیل سائٹ پر
فائل اپ لوڈ کی جائے اور اس پھر ڈاونلوڈ کیا جائے تو کیا
اس کے پیسے بھی ملتے ہیں؟؟؟
اگر ہاں تو اس کا طریقہ کیا ہے؟؟؟
Bookmarks