ترجمہ و تفسیر از حضرت مولانا مفتی فضل صاحب دامت برکاتہ
دوسرا حصہ پڑھنے کے لیےیہاں کلک کریں
ترجمہ و تفسیر از حضرت مولانا مفتی فضل صاحب دامت برکاتہ
دوسرا حصہ پڑھنے کے لیےیہاں کلک کریں
Last edited by F-16; 3rd February 2011 at 06:58 PM.
جزاک اللہ
جزاک اللہ
آپ نے نہایت محنت کے ساتھ ہمارے لئے اس سبق کا احتمام کیا
اللہ جی آپ کو اجر دے
آمین
ہمارا شُکریہ اس بات کے لئے بہت چھوٹا ہے
جی بلکل نام کا اثر انسان پر بھی پڑتا ہے
حضرت یوسف کی حیات سے بھی ہمیں یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ
حضرت یوسف نے اور ان کے والد محترم نے ایک دوسرے سے جُدائی کی کافی مشکالات اور دُکھ اُٹھائے
پر جب دونوں ملے تب تک حضرت یوسف کے نبی ہونے کے آثار ظاہر ہو چُکے تھے
سُبحان اللہ
سختیاں ہی بناتی ہیں انسان کو ہستیاں
مجھے بچپن سے ہی حضرت یوسف کی کہائی اور حضرت یونس علیہ اسلام کی حیات کے قصے بے حد حیرت انگیز لگتے تھے
خیر آپ کے تھریڈ کا شُکریہ
اللہ آپ کو صحت دے
آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Last edited by Sultana; 3rd February 2011 at 08:49 PM.
سبحان اللہ
مبارک کلام کی مبارک مجلس
اللہ پاک حضرت کو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے ۔ ہماری طرف سے تہہ دل سے شکریہ کہ ہمارے لیئے اتنی پاکیزہ اور مبارک مجلس کا انتظام کیا انھوں نے۔ اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک باد کہ اتنی محنت سے ان کی تفسیر کو صفحہ قرطاس پہ لائیں۔
جزاک اللہ
اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
ایک گزارش اور ہے کہ حضرت کا پہلی پوسٹ میں تعارف کردیں تاکہ مجھ جیسے جاہل کے لیئے فخر کا باعث ہو کہ کن کے ہاتھ سے وہ سیراب ہورہا ہے۔۔۔
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ
اگلا سبق انشاء اللہ جلد پیش کرونگا
jazak Allah bohot khoob or dosra hissa kab laga rahe hoo intizar rahy ga
اسلام و علیکم
لاجواب
لاجواب
بہت ہی لاجواب تعارف کروایا ہے
بہت ہی معلوماتی تحریر اور تفصیل ہے
حضرت صاحب کے تعارف کی۔
بہت خوب
جزاک اللہ
بہت کچھ سمجھنے اور سمجھانے کو ملا ہے
اللہ تعالی ہم سب کو ہدائیت دیں
آمین
Bookmarks