جزاک اللہ
آپ نے نہایت محنت کے ساتھ ہمارے لئے اس سبق کا احتمام کیا
اللہ جی آپ کو اجر دے
آمین
ہمارا شُکریہ اس بات کے لئے بہت چھوٹا ہے
جی بلکل نام کا اثر انسان پر بھی پڑتا ہے
حضرت یوسف کی حیات سے بھی ہمیں یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ
حضرت یوسف نے اور ان کے والد محترم نے ایک دوسرے سے جُدائی کی کافی مشکالات اور دُکھ اُٹھائے
پر جب دونوں ملے تب تک حضرت یوسف کے نبی ہونے کے آثار ظاہر ہو چُکے تھے
سُبحان اللہ
سختیاں ہی بناتی ہیں انسان کو ہستیاں
مجھے بچپن سے ہی حضرت یوسف کی کہائی اور حضرت یونس علیہ اسلام کی حیات کے قصے بے حد حیرت انگیز لگتے تھے
خیر آپ کے تھریڈ کا شُکریہ
اللہ آپ کو صحت دے
آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
جزاک اللہ پسند کرنے کا شکریہ اللہ کا کلام یقینا دلوں کو منور کرتا ہے پھر جب مفسر ایک باعمل عالم ہو تو پھر کیا ہی کہنے انشاء اللہ مفتی صاحب تیسرا حصہ جلد ہی مجھے لکھنے کے لیے دینگے
Bookmarks