اسلام علیکم
ایک نہائت چھوٹا اور آسان سا سوال لےکر حاضر ہوا ہوں
اُمید ہے کہ بہت جلد بوجھ لیا جائے گا
سوال یہ ہے کہ "وہ کونسی چیز ہے جسے جتنا کھینچو وہ چھوٹی ہوتی جاتی ہے"۔
اسلام علیکم
ایک نہائت چھوٹا اور آسان سا سوال لےکر حاضر ہوا ہوں
اُمید ہے کہ بہت جلد بوجھ لیا جائے گا
سوال یہ ہے کہ "وہ کونسی چیز ہے جسے جتنا کھینچو وہ چھوٹی ہوتی جاتی ہے"۔
waqt
عمر
رزق
اسلام علیکم
معزرت کے ساتھ عرض ہےکہ ان میں سے کوئی بھی چیز آپ خود نہیں کھینچتے۔
might be you are talking about Breathe
mera bhi khayal ha saans
Time
Rassi,,,
Secretz
کچھ حد تک آپ کی بات درست ہے لیکن میں جس چیز کے بارے میں پوچھ رہا ہوں وہ قدرتی عمل کے تحت کھینچتی یا چھوٹی نہیں ہوتی،بلکہ وہ آپ کے اپنے اختیار میں ہے۔
سانس تو ہر زی روح کھینچتا ہے
"ایک چھوٹا سا ہنٹ دئے دیتا ہوں ہمارے ہاں اسے مرد زیادہ کھنچتے ہیں،عورتیں شازونادر ہی ملیں گی"۔
Cigrate
Your Attitude Can
"Hurt Me"
But Mine Can Even Kill You..!!
سگریٹ ہے جناب
شکریہ
Bookmarks