دوستوں:کیاحال ہے آپ سب کو اور کیا ہورہا ہے... میں معذرت خوا ہوں کیوں میں کافی دنو سے ٹائم نہیں دے پا رہا تھا فورم کو . میں اپنےشاپ میں مصروف تھا.
(نیٹ کیفے ) . جس کی وجہ سے میں یہاں کوئی پوسٹ،تھریڈ،یا کسی کی سوال جواب نہ دے سکا.
آج میں نے ٹائم نکالا ہے. آج میں ہر سیکشن میں کوشش کرونگا کہ پوسٹ،تھریڈ. شئیر کرسکوں .....آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا.
شکریہ
دعا کا طلبگار: محد ریفان
Bookmarks