عام طور پر یہ ہوتاہےکہ اگر نماز میں کوئی ایسی غلطی ہوجائے جس سے سجدہ سہو واجب ہوجائے۔۔۔ تو سجدہ کو ادا کیا جاتاہے۔۔۔
مگر اس شخص کے بارے میں کیا رائے ہے جس سے نماز میں خطا ہوئی تو سہی مگر اس کےلیے سجدہ سہو جائز نہیں ۔۔۔۔ اور اگر سجدہ سہو کرے گا بھی۔۔۔۔ تو نماز باطل ہوجائے گی۔۔۔۔ سوال یہ ہے کہ یہ کون سا شخص ہے؟؟؟؟؟
Bookmarks