Results 1 to 5 of 5

Thread: پولیس اہلکار ہوا میں اچلے اور زمین پر گر گئ

  1. #1
    ekdumReady is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2012 @ 11:49 PM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Gender
    Male
    Posts
    66
    Threads
    19
    Credits
    980
    Thanked
    10

    Default پولیس اہلکار ہوا میں اچلے اور زمین پر گر گئ

    بی بی سی اردو سےپولیس اہلکار ہوا میں اچھلےاور زمین پر گر گئے


    کانسٹیبل اصغر کے مطابق وہ دھماکے کی جگہ کے قریب ایک عمارت کی چھت پر کھڑے ڈیوٹی دے رہے تھے
    لاہور میں دھماکے کی جگہ کے قریب ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکار اصغر کا کہنا ہے کہ جیسے ہی دھماکہ ہوا انہیں یہ ڈر لگا کہ کہیں دوسرا دھماکہ نہ ہو جائے اور اسی لیے فوری طور پر دھماکے کی جگہ سے لوگوں کو دور کرنے کی کوشش کی۔
    کانسٹیبل اصغر کے مطابق وہ دھماکے کی جگہ کے قریب ایک عمارت کی چھت پر کھڑے ڈیوٹی دے رہے تھے کہ ایک روز دار دھماکہ ہوا جس کے باعث وہ اپنی جگہ سے پیچھے کی طرف گرگئے۔
    پولیس اہلکار نے لاہور میں نامہ نگار عباد الحق کو بتایا کہ چیک پوسٹ پر ان کے ساتھی لوگوں کی تلاشی لے رہے تھے، جب لائن میں کھڑے ایک لڑکے کی تلاشی لینے کی کوشش کی گئ تو ایک زور دار دھماکہ ہوا اور ہر طرف دھواں ہی دھواں پھیل گیا۔
    اصغر نے بتایا کہ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ یوں لگا جیسے قیامت آگئی ہو اور دھماکے کے بعد پولیس اہلکار اور لوگ زخمی حالت میں زمین پر پڑے تھے ۔

    انیس سالہ سلمان اور ان کے بھائی اور دو کزن بھی اس دھماکے میں زخمی ہوئے
    دھماکے کی جگہ کے قریب ہی موجود ایک شخص ممتاز نے بتایا کہ اچانک ایک روز دار آواز اور آگ کے شعلے نکلے اور پھر پولیس اہلکار ہوا میں اچھلے اور زمین پر گرے گئے جبکہ داخلے کے لیے چیک پوسٹ پر کھڑے لوگوں نے بھاگنا شروع کردیا۔
    ممتاز نے بتایا کہ اس دھماکے میں اس کے ساتھ ڈھول بجانے والے ان کے دو ساتھی بھی زخمی ہوئے جو کچھ دیر پہلے ہی داتا گنج بخش کے عرس کے لیے چارد چڑھانے کے لیے آنے والے کے ساتھ ڈھول بجاتے ہوئے وہاں پہنچے تھے ۔
    چہلم حضرت امام حسین کے جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے انیس سالہ سلمان اور ان کے بھائی اور دو کزن بھی اس دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔ سلمان کے بقول جس وقت یہ دھماکہ ہوا اس وقت وہ دھماکے کی جگہ سے دس قدم کے فاصلے پر تھے اور جلوس میں شرکت اور داتا دربار پر حاضری کے لیے آنے والوں کی چیک پوسٹ پر ایک لمبی قطار لگی ہوئی تھی۔
    دربار پر حاضری کے لیے آنے والے اعجاز بھی چیک پوسٹ پر تلاشی کے لیے اپنی باری کے انتظار میں قطار میں کھڑے تھے اور ان کا کہنا ہے کہ اچانک ایک روز آواز آئی اور ہر طرف اندھیرا چھاگیا۔

  2. #2
    -xpert- is offline Member
    Last Online
    3rd October 2011 @ 05:12 PM
    Join Date
    10 Jan 2011
    Location
    Raat ka sanata :(
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,183
    Threads
    45
    Thanked
    143

    Default

    sharing keliay shukria dost

  3. #3
    Kalma-e-Haq is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2012 @ 12:28 AM
    Join Date
    21 Jan 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    153
    Threads
    65
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    ابھی تو ان کی ساری زندگی پڑی تھی لیکن دہشت گردوں کو اس کی پرواہ نہیں، اب بیچارے بچوں کا کون سحارہ بنے گا ان کی روٹی پانی کا اور تعلیم کا انتظام کون کرے گا۔

  4. #4
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    her bar yeh sunatey haai pertey haai dektey haai mager samaj nahi aati k yeh sab kab baad hoo ga ....



    ........

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #5
    zafar bhutta's Avatar
    zafar bhutta is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 03:31 PM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,605
    Threads
    80
    Credits
    1,078
    Thanked
    81

    Default

    so sad
    (((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))

Similar Threads

  1. Replies: 31
    Last Post: 11th July 2023, 12:47 PM
  2. لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا
    By Muaavia in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 9
    Last Post: 2nd May 2015, 10:55 AM
  3. Replies: 28
    Last Post: 3rd December 2013, 10:26 AM
  4. Replies: 17
    Last Post: 9th March 2010, 07:48 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 2nd March 2010, 10:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •