اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
قابل احترام دوستوں اُمید ہے آپ سب اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ہوں گے.. تو دوستوں یہ جو تھریڈ
میں بنا رہا ہوں.. اس امیں ایک حساب یعنی ریاضی سے مطعلق ایک سوال دے رہا ہوں.. آپ نے اس
سوال کو حل کرنا ہے.. شکریہ
Question:
5+3+2=151021
9+2+4=183626
8+6+3=482466
5+4+5=202540
Then
7+2+5=...?
Bookmarks