لفظ قرآن٬ قرآن مجید میں 70 مرتبہ آیا ہے۔
اور یہ کہنا بعید از قیاس ہوگا کہ سب سے پہلے کس سورۃ مبارکہ میں نازل ہوا۔ کیونکہ قرآن کی ترتیب سورتوں کے نزول کی ترتیب کے مطابق نہیں ہے۔ اور ہمارے پاس ایسا کوئی جدول مرتب نہیں ہے جس سے پہلی آیت کے نزول سے لے کر آخری آیت کے نزول تک کی درست ترتیب سے آگاہی حاصل ہو۔
اگر آپ یہ پوچھتے کہ لفظ قرآن کی حامل وہ کون سی سورۃ ہے جو سب سے پہلے درج کی گئی ہے تو سوال کی نوعیت قطعی مختلف ہوتی۔
i agreed
70 times
Soreh Baqrah ayat 185
Bookmarks