السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب کیونکہ یہ تفسیر میں نے بہت تفصیل اور غور سے پڑھی ہے اس لئے اس کی تعریف جتنی بھی کی جائے کم ہے بہت آسان فہم اور بہت ہی پیار انداز آسانی سے سمجھ میں آجانے والا ماشااللہ
اللہ تعالی آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائیں اور آپ کے ان تمام تر تھریڈ کو کامیابیاں عطا فرمائیں آمین ثم آمین
Meray bohat hi aziz Allah ap ko afiyat ho himmat de
itna accha bayan likha hay quran ki tafseer ka
ya silsala ab ab jari rakhna Darse-Quran ka
مفتی صاحب جزاک اللہ
بہت ہی تفصیلی درس دیا آپ نے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیراً احسن الجزاء فی الدارین
إِنَّ الْعُلَمَاءَ وَرَثَةُ الأَنْبِيَاءِ وَإِنَّ الأَنْبِيَاءَ لَمْ يُوَرِّثُوا دِينَارًا وَلاَ دِرْهَمًا وَرَّثُوا الْعِلْمَ فَمَنْ أَخَذَهُ أَخَذَ بِحَظٍّ وَافِرٍ
أو کما قال علیہ الصلوۃ والسلام
MASHAALLAH ........
ALLAH aap ko jazai-e-khair day AAMIN ........
aap kay thread say is section ko char chand lag gai hian ........
Max img size for signature is 30KB or Less
Bookmarks