اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
میرا سام سنگ موبائل ای 250 ماڈل لاک ہوچُکا ہے اور لاک کھول نہیں رہا۔ جب لاک کھولتا ہوں تو میسج آتا ہے پریس ان لاک کی اینڈ اسٹار کی۔ جب میں ان لاک کی پریس کرتا ہوں اور اس سے پہلے کہ میں اسٹار کی پریس کروں، موبائل دوبارہ لاک ہو جاتا ہے۔ پلیز مُجھے اس پرابلم حل کرنے میں میری مدد کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks