Results 1 to 3 of 3

Thread: کیا دین میں اختلاف پسندیدہ عمل ہے؟؟؟

  1. #1
    HAQ ALLAH is offline Member
    Last Online
    10th March 2011 @ 09:05 PM
    Join Date
    14 Jan 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    386
    Threads
    126
    Thanked
    86

    Default کیا دین میں اختلاف پسندیدہ عمل ہے؟؟؟

    اسلام و علیکم

    49 - اختلافات قرأت ولغات اور قرآن جمع کرنے کا بیان : (17)
    ہر قرات صحیح ہے

    مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 730


    حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو قرآن پڑھتے ہوئے سنا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا کہ آپ کی قرات اس شخص کی قرات سے مختلف تھی چنانچہ میں اس شخص کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صورت حال بیان کی (کہ اس شخص کی قرات آپ کی قرات سے مختلف ہے) پھر میں نے محسوس کیا کہ (میرے جھگڑے اور اختلاف کی وجہ سے) آپ کے چہرہ اقدس پر ناگواری کے آثار نمایاں ہیں بہر کیف آپ نے فرمایا تم دونوں صحیح اور اچھا پڑھتے ہو (دیکھو) آپس میں اختلاف نہ کرو کیونکہ وہ لوگ جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں (یعنی پہلی امتوں کے لوگ) وہ آپس کے اختلاف کی وجہ سے ہلاک ہو گئے یعنی وہ لوگ آپس میں ایک دوسرے کو جھٹلایا کرتے تھے۔ (بخاری)

    تشریح
    یہاں اختلاف سے مراد قرآن کے ان وجوہ میں سے کسی ایک وجہ کا انکار ہے کہ جن کے مطابق قرآن کریم نازل کیا گیا ہے ۔ جیسا کہ پہلے بھی بتایا جا چکا ہے کہ قرآن کریم کی جتنی بھی قراتیں منقول اور رائج ہیں وہ سب برحق ہیں ان میں سے کسی ایک قرات کا بھی انکار نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اگر کسی شخص نے ان میں سے کسی ایک قرات کا بھی انکار کیا تو گویا اس نے قرآن کریم ہی کا انکار کیا اس موقع پر یہ تفصیل بھی ذہن میں رکھنی چاہئے کہ بعض قرآتیں تو متواتر ہیں اور بعض آحاد متواتر وہ سات قرآتیں ہیں جو پڑھی جاتی ہیں۔

  2. #2
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default


  3. #3
    vakas89's Avatar
    vakas89 is offline Advance Member
    Last Online
    15th June 2019 @ 07:01 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Kallar Kahar
    Gender
    Male
    Posts
    4,481
    Threads
    341
    Credits
    1,196
    Thanked
    722

    Default

    JazakAllah....
    bohat achi baat share ki aap nai

Similar Threads

  1. Replies: 49
    Last Post: 19th November 2022, 09:46 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 18th April 2015, 11:59 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 1st June 2012, 08:35 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 16th December 2010, 11:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •