1... 1056804 nuqte
2... Baitullah
3.. yeh sawal he ke start aur darmiyan me bismillah ate he answer he \Soreh Namel.
kuch jawabaat aur aa jayein to batata hoon.
میری معلومات کے مطابق قرآن شریف میں نقوط کی تعداد 1015030 ہے۔
ایسی کوئی سورۃ نہیں جو بسم اللہ سے شروع ہو کر بسم اللہ پر ہی ختم ہوتی ہو۔ البتہ سورۃ النحل میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی ہے۔
ترجمان القرآن والے سوال میں وضاحت کریں کہ آپ کا اشارہ کس جانب ہے۔ ویسے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کو بھی ترجمان القرآن کا لقب حاصل ہے۔
سورۃ الحجر کی آیت 94- 95 کے ذریعے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تبلیغ کا حکم موصول ہوا۔
1015030
Masjid ul Haram
Soreh Namal Ayat#30 (is me do bar hai magar last main nahi)
Hazrat Abdullah Bin Masood r.a
Soreh Mudassir
105684
مسجد الحرام
سورۃ النمل
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
سورۃ مدثر
clsoe this thread
کیا آپ وہ ذرائع رقم کریں گے جہاں سے آپ نے نقوط کی تعداد لی ہے؟ Shajee Waqar
میں کم علم اپنے ذرایع یہاں منقول کیے دیتا ہوں۔
قرآن میں نقوط کی تعداد
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
nuqton ki tadaad k liye yeh link visit kijiye
http://www.google.com.pk/#hl=en&biw=800&bih=437&q=Quran+105684&aq=f&aqi=&aq l=&oq=&fp=8b672bbdcc06a209
tarjuman al-quran ka aap ka jawaab main durust maanta hoon.
aji wahan to halaat hi kharaab hain....
OK! ab dekhte hain.
Bookmarks