brothers agar itdunya forum per mein apni koi post delete karna chaon tu kaisy kar sakta hun?
plzzzzzzz
brothers agar itdunya forum per mein apni koi post delete karna chaon tu kaisy kar sakta hun?
plzzzzzzz
محترم اگر آپ کو اپنی کوئی بھی پوسٹ یا تھریڈ کو ڈیلیٹ کرنا ہے تو آپ اُس پوسٹ یا تھریڈ کی رپورٹ ریزن کے ساتھ کر دیں
آئی ٹی دنیا کی ٹیم جلد آپ کی رپورٹ کلئیر کر دی گی اور آپ کی پوسٹ یا تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا
رپورٹ کرنے کا طریقہ یہاں سے دیکھئے
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks