یه بتائیں قرآن پاک کی وه کونسی سورة ھے جس کی ھر آیت میں الله کا لفظ آتا ھے
?
یه بتائیں قرآن پاک کی وه کونسی سورة ھے جس کی ھر آیت میں الله کا لفظ آتا ھے
?
"Surah Mujadila"
Last edited by Net-Rider; 31st January 2011 at 09:37 AM.
اسلام و علیکم
اللہ تعالی بہتر جانتے ہیں
لِلّٰهِ
لفظ134 بار آیا ہے
اور
الِلّٰهِ
24 بار آیا ہے
اللہ تعالی بہتر جانتے ہیں
right answer (sawaal kuch zada he easy tha
کے درست جواب دینے کے بعد آپ کا اپنی پوسٹ ایڈٹ کرنا درست قدم تھا؟ Skipper نیٹ رائیڈر٬ کیا
جی بھائی بالکل درست تھا کیونکہ میرے ریپلائے میں اٹیچ منٹ لگائی تھی میں نے سورہ کی جزاک اللہ اور اگر یہ کوئی انعامی مقابلہ ہوتا تو میں کبھی بھی ایسا نہ کرتا لیکن لوگوں کو زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل ہو اس وجہ سے سورہ بھی لگانا ضروری سمجھ لیا میں نے آپ کے اتنے باریکی سے نوٹ کرنے کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں بھائی
Bookmarks