قرآن مجید پر اعراب حجاج بن یوسف کے حکم پر لگائے گئے۔ یہ انتہائی متنازعہ شخصیت کے مالک تھے لیکن یہ انکا ایک ایسا سنہری کارنامہ ہے جس کے سبب عربی زبان سے نابلد مسلمان درست تلفظ کے ساتھ تلاوت کے قابل ہوگئے۔
سورۂ الاسراء کو سورۃ بنی اسرائیل بھی کہا جاتا ہے۔
معراج کا واقعہ سورۃ النجم اور سورۃ الاسراء میں مزکور ہے۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورے پر حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے دور خلافت میں قرآن کو کتابی صورت میں اکھٹا کیا۔
Hazrat Usman r.a
More than 70 times
Soreh Al-Isra
Soreh Bani Israel & Soreh Al-Najam
Hazrat Abu Bakar r.a
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
70 سے زائد مقامات پر
سورۃ الراء
سورۃ بنی اسرائیل اور سورۃ النجم
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
close this thread
کیونکہ بات قرآن سے متعلق ہے اس لیے میں آپ سے گزارش کروں گا کہ اس کیلئے کوئی حوالہ ضرور دے دیں۔ تاکہ اگر کہیں کوئی غلطی ہورہی ہے تو وہ دور ہوجائے۔
اور مندرجہ ذیل لنک پر موجود مواد کے بارے میں بھی اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔ مجھ کم علم کی معلومات میں اضافہ ہوگا۔ شکریہ
حجاج بن یوسف
main search kr raha hoon
میں نے بھی باریک بینی سے دوبارہ تلاش کیا ہے۔
یہ خلیفہ عبد الملك بن مروان بن الحكم (26هـ -86 هـ/646-705م) کا دور حکومت تھا۔ جس میں انکے جرنیل اور گورنر حجاج بن یوسف نے قرآن پر اعراب لگانے کا حکم دیا۔ یہ وہی اعراب ہیں جو آج ہم اپنے گھروں میں موجود قران شریف میں دیکھتے ہیں۔
حجاج بن یوسف نے ہی قرآن کو 30 پاروں میں بھی تقسیم کیا تھا۔اگر اس بیاں میں کسی کو کوئی سہو نظر آرہا ہے تو مہربانی کر کے اسے درست ضرور کردے۔ شکریہ
OK! aap ka jawab durust maan lete hain. maine net pr hi kahin parha tha magar ab bohat searching k baad bhi woh link nahi mil raha.... ya shayad main sawaal likhne mein thori ghalati kr gaya.... thanks aap ne kaafi jawabaat durust diye hain.
اہمیت اس بات کی نہیں کہ کس کا جواب درست ہے۔ اہم یہ ہے کہ کون سا جواب درست ہے۔ کیونکہ بات ہے قرآن سے متعلق معلومات کی۔ اس تھریڈ کو انگنت لوگ پڑھیں گے اور ان تک درست معلومات پہنچنی چاہیئے۔
بھی اپنا موقف دیں۔ Secretz میں چاہوں گا کہ
کیونکہ انکا بھی شاید وہی ذریعہ تھا جسے آپ ابھی ڈھونڈ نہیں پارہے۔
Yeh mene ek bacho ki General Knowledge ki book me perha tha
k Hazrat Usman r.a k dore khilafat main hoa.
2nd main ne ye bhi suna tha kisi se k Hazrat Ali r.a k koi shagird thay jinhone pehle ye kam anjam dia isliye yaqinan woh Hazrat Usman r.a ka dore khilafat hoga.
May be Hajaj bin yousuf k zamane main ye kam bare pemane par hoa ho isliye tarikh main onka nam ata ho lekin mere nazdeek Sahaba Karam r.a is karay khair main kisi tor bhi peche nahi honge onki bhi kuch kawishen hongi.
30 Siparon ka zikr bhi Hazrat Usman r.a se hi mansob hai.
assalam o alikum...
quran pak ko jama krne ka mashwra umer r.z ne abu bakar r.z ko diya tha......iski ibtida abukar r.z ne ki umer r.z k mashware se..
Bookmarks