اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس پلیز مُجھے بتائیں کہ میں کسطرح اپنے پی ڈی ایف فائل کو کنورٹ کرتے وقت پاسورڈ لگاوں تاکہ فائل اوپن اور ایڈٹنگ کرتے وقت پاسورڈ مانگے۔ ساتھ میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ میں ایسی فائل پی ڈی ایف فارمیٹ میں جنریٹ کروں کہ جس کو کوئی پرنٹ نہ کرسکے ۔ مطلب یہ کہ اُس میں پرنٹ کا آپشن آف ہو۔
پلیز اس کے بارے میں میری راہنمائی کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔