اسلام علیکم یا علی ع مدد
میرا سوال یہ ہے کہ یو ایس بی سٹک کے اوپر کوئی بھی ونڈو مثلا ونڈو ایکس پی کو کس طرح انسٹال کرتے ہیں؟ مجھے یہ تو معلوم ہے کہ ونڈو کو سی ڈی کے بجائے یو ایس بی سے کس طرح انسٹال کرتے ہیں لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ یو ایس پر کس طرح انسٹال کرتے ہیں یعنی ہم ونڈو کو ہارڈ ڈسک کے بجائے یو ایس بی سے چلائیں اس کے متعلق ماہریں حضرات کچھ بتا دیں مہربانی