آئی ٹی دنیا میں سرچ کا کیا طریقہ ہے ، یہاں ایک سرچ کا آپشن ہے ، میں نے وہاں یہ چیک کرنا تھا کہ کسی نے ڈرائیور کے حوالےسے کوئی تھریڈ اسٹارٹ کیا ہے یا نہیں ، لیکن کچھ اور آگیا ، سکرین شاٹ دے رہا ہوں برائے مہربانی وضاحت فرمائیں
آئی ٹی دنیا میں سرچ کا کیا طریقہ ہے ، یہاں ایک سرچ کا آپشن ہے ، میں نے وہاں یہ چیک کرنا تھا کہ کسی نے ڈرائیور کے حوالےسے کوئی تھریڈ اسٹارٹ کیا ہے یا نہیں ، لیکن کچھ اور آگیا ، سکرین شاٹ دے رہا ہوں برائے مہربانی وضاحت فرمائیں
وعلیکم السلام..
سب سے پہلے تو آپ یہ جان لے کہ جو میں کی ورڈ دے رہا ہوں اس کی اسپیلنگ تو ٹھیک ہے یا نہیں. پھرپوسٹ یا ٹائٹل کے ذریعےسرچ کریں.
آل فارم میں کریں یا کوئی فارم آپ خود سلیکٹ کرکے شرچ کریں.
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
dost is ki samjh mujhe bhi nahi hai mein ne bhi kafi bar seatch kia hai lekin nahi hota
ji aik behtreen or sub se asan trika he k aap jab search pe click kren gay to nichay likha hoga search by google us me likh k search kren wo aap ko itd ki hi search de ga .agar hojay to btaiy ga zrur
.
شکریہ رانا بھائی ۔ آپ نے جو طریقہ بتایا ہےاس کے ذریعے پہلے گوگل کا پیج کھل جاتا ہے اور وہاں جو لنک ہوتا ہے وہ آئی ٹی دنیا کا ہی ہوتا ہے ۔ شکریہ مگر کیا اسی سائٹ پر کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے؟ پہلے تو ہو جاتا تھا پر اب نہیں ہوتا
السلام علیکم
یہ کوئی پرابلم /ایرر نہیں ہے یہ ایڈوانس سرچ آپشن ہے۔
آپ نے سپیلنگ صحیح نہیں لکھی ہے سُو آپ کے پاس کچھ سرچ نہیں ہورہا،
اور لازمی نہیں کہ آپ کچھ بھی سرچ کریں تو وہ سرچ ہو، ہوسکتا ہے آپ کچھ سرچ کرنا چاہتے ہیں وہ فورم پر شئیر نہ ہو۔
والسلام
Do What is Right, Not What is Easy ...
Bookmarks