پرانے زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاھ تھا
اس نے کھا کہ میں اپنی بیٹی کی شادی اس سے کروں گا جو میرے 2 سوالوں کے جویب دے گا
1 اونٹھ(اونٹ) ھیں دو ایک ھی شکل کے قد بھی برابر.کیسے پتا چلے گا کہ عمر میں بڑا یعنی ماں کونسی
یے اور عمر میں چھوٹی یعنی بیٹی کونسی ھے
2 ایک درخت کی شاخ ھے کسی بھی درخت کی یعنی ایک چھری. کیسے پتا چلے گا کہ اس کا پھلا حصہ کونسا تھا
اور آخری کونسا
matlab konsa hisa pehle peda hoa
Bookmarks