چابی جی آپ سے بہت سے تھریڈ میں بات ہو رہی ہے لیکن اس میں بات واضح اور صاف نہیں ہوتی

یہاں صرف آپ اور میں ہی "خاتم النبین" کے متعلق بات کرتی ہیں

یقینا آپ کو تھوڑی پریشانی تو ہوگی لیکن بات صاف اور سمجھ میں آسانی سے آجائےگی

اب آپ "خاتم النبین" کا مطلب بتادیں

شکریہ