Ap Pehaly notepad ki file kholain Aor usy Save as karin
Save karty Wakt Encoding main say uni code select ker ker dain
Ab dobara kholain aor urdu likhen
Jis tarah baki jagahon per likhaty hain
Mazeed mery bhai issy bhi dekh Lain
Save as karty wakt Encoding main say
Unicode select karin
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
بہت اچھے باسط بھائی
آپ کی بات سو پرسنٹ دُرست ہے
اس طرح بلکل سیو ہو رہی ہے اور سیو ہو جاتی ہے
لیکن اگر آپ کو معلومات ہو تو بتایئے گا
کہ یہ جو یونیئن کوڈ ہے کیا یہ ہر بار سیٹ کیے بنا کوئی
ایسا راستہ نہیں ؟ کہ یہ ایک بار ایڈجیس کر دیا جائے اور بار بار سیٹ نہ کرنا پڑے
اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے پاس ایک سافٹ ویئر ہے
xara انیمیشن
اُس میں اردو آجانے کے باوجود حروف آپس میں
جُڑے نہیں ہوتے علادہ علادہ ہوتے ہیں
اگر یہ یونئین کوڈ پکا کمپیوٹر میں سیٹ ہو جائے تو میرا کام بن جائَے
کیونکہ اُس میں بوقت سیوینگ یہ یونئِن کوڈ کی سیٹینگ
نہیں آتی۔۔۔۔ جس طرح ۔۔ نوٹ پیڈ پر آجاتی ہے
شکریہ
Bookmarks