Help Me
Help Me
وعلیکم السلام
ریسائکل بین سے آٹو سسٹم کے تحت تقریباً ایک مہینے بعد سب تھریڈ آٹو ڈیلیٹ ہوجاتی ہے،
اور پھر ڈیلیٹ تھریڈز آپ کے تھریڈز میں شُمار نہیں ہوگی۔
اس کے علاوہ کوئی بھی ریسائکل بین سے تھریڈز ڈیلیٹ نہیں کرسکتا۔
والسلام
Do What is Right, Not What is Easy ...
Bookmarks