..........
..........
Max img size for signature is 30KB or Less
thanks for sharing
جناب میں نے الزام نہیں لگیا بلکہ میں نے صفحہ بھی لگیا ہے آپ پڑھ لیں
مرزا کہتا ہے کہ مجھے یہ دو فقرے انگریزی میں الہام ہوئے "گاڈ از کمنگ بائی ہز آرمی . ہی از وڈ یو ٹو کل اینیمی" مرزا کہ یہ الہام انگریزی میں ہوئے اور حدیث کے مطابق نبی کو اس کی زبان میں وحی ہوتی ہے....... لیکن مرزا کو انگریزی میں ہوئی جو اس کے جھوٹا ہونے کا ثبوت ہے
اب بھی وقت ہے سمجھ جاؤ اور اسلام قبول کرلو اس سے پہلے کہ موت کا فرشتہ گردن دبوچ لے
very nice sharing
یہ بھی رول ہے کہ قادیانیوں کو فورا بین کیا جائے
لیکن بھائی عرفان صاحب کی خواہش ہے کہ قادیانیوں کو بین نہ کیا جائے بلکہ سمجھایا جائے
جو سمجھ گیا تو جزاک اللہ اور جو نہ سمجھا اسے بین کردیا جائے
آپ ان میں سے نہیں ہے جو سمجھنا چاہتے ہیں
آپ ان میں سے ایک ہے جو بحث کررہے ہیں
اگر بحث بھی کرتے تو کچھ گنجائش ہے لیکن آپ ہٹ دھرمی اور ٹاپک کوچینج کردیتے تھے اسی لئے آپ کو بین کیا گیا تھا
Bookmarks