BBC Urdu Website
BBC Urdu Youtube Channel
اسلام و علیکم
بی بی سی اردو کی ویب سائٹ آپ سب نے ضرور دیکھی ہوگی۔جہاں دنیا بھر کی خبریں جو بی بی سی کو ملتی ہیں اردو میں یہاں دی جاتی ہیں۔خاص کر پاکستان سے متعلقہ۔
ویسے تو میں نے اس کا لنک بھی ساتھ دیا ہے،لیکن اس تھریڈ کا مقصد آپ کا بی بی سی اردو کے یوٹیوب چینل کے بارے میں بتانا ہے۔
بی بی سی اردو نے یوٹیوب چینل شروع کیا ہے جہاں تمام اہم خبروں کی ویڈیوز کو اردو میں ریکارڈ کر کے پیش کیا جاتا ہے۔جس میں تمام موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
اور تجزیہ بھی شامل کیا جاتا ہے۔
یہاں سے آپ دنیا کے کسی بھی خطے سے متعلقہ اہم خبروں کی ویڈیوز اردو میں دیکھ سکتے ہیں۔
Bookmarks