دوستوں ہم کو یہ بات کس طرح معلوم ہو سکتی ہے ۔۔۔یا ۔۔۔۔ہوتی ہے کہ کون سی سائٹ وائرس یا اسپائی ویئر سے پاک ہے اور کون سی نہیں؟
دوستوں ہم کو یہ بات کس طرح معلوم ہو سکتی ہے ۔۔۔یا ۔۔۔۔ہوتی ہے کہ کون سی سائٹ وائرس یا اسپائی ویئر سے پاک ہے اور کون سی نہیں؟
آپ کا بہت بہت شکریہ اس یوٹیلٹی کو ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے انسٹال بھی کر لیں گے ۔ اب سوال یہ ہے کہ دوست جو سافٹ ویئر۔۔۔ اس طرح کی غیر محفوظ سائٹ پر شیئر کرتے ہیں تو پھر ان کو کس طرح سے ڈاؤن لوڈ کریں گے؟
Dost jab aap ko pata chal jay keh yeh site safe nahi hay
Tu, kabhi bhi us site say kuch bhi download na karin
باسط گل بہت بہت شکریہ آپ کا
اس تھریڈ کو بند کر دیا جائے ۔شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks