Hmmmmmm
Thanks for Sharing
یہ بہت بُرا ہوا۔۔۔۔۔۔ کہ خہ مخہ اس کی قدر و منزلت بڑھ گئی
اب یہ بھی خوش فہمی میں رہے گا ۔۔ کہ میں بھی اُن عالمی شحصیات میں شامل
ہو گیا۔۔ جن پر جوتا پھینکا گیا ۔۔۔
لندن: جلسہ کے دوران پرویز مشرف پر جوتے اچھال دیئے گئے
والتھم سٹو مںے جلسہ کے دوران ایک شخص نے سابق صدر پرویز مشرف کی طرف جوتے اچھال دیئے ، تاہم وہ محفوظ رہے۔
سابق صدر پرویز مشرف مشرقی لندن مںک اپنی پارٹی کے جلسہ سے خطاب کر رہے تھے جس مںم 2 ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔ تقریب کے دوران ایک شخص نے پرویز مشرف کی طرف دو جوتے اچھال دیئے ، تاہم جوتے ان کو نہںپ لگے ۔جوتے پھنکنےن والا شخص اس دوران ڈاکٹر عافہس کے حوالے سے نعرے بازی بھی کرتا رہا۔اس دوران وہاں موجود دو افراد نے بھی نعرے لگانے کی کوشش کی تو سیکیورٹی کے عملہ نے انہںہ جلسہ سے باہر نکال دیا۔
ek or joota.....
kia hum log aaj tak kisi se kabhe khosh howi he.jo bhe hukmran aaya us ko bura samjha.
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
yeh isi qabil ha
Aisa Ab Hota Rahe Ga IshaAllah.
Yahi Woh Khain Shaks Tha Jis Ki Waja Se Hum Ghulam Ban Gaye
Bookmarks