agar mujhe JEEP Do gae to me 10 meel clear kar ke aaon ga
Asslamo Alaikum!
ho sakta hai jungle itna ghna ho keh safar kerna hi mushkil ho, baqi ap ko pata hi hai keh Muslim dertay nahi.
Allah Hafiz
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
اگر جنگل کا رقبہ مربع میل میں ہے تو ہم زیادہ سے زیادہ 14.14 میل تک جاسکتے ہیں
ورنہ تو 10 میل ہی جاسکیں گے....؟؟؟؟
jis ko jana he wo jay use kon roke ga
تھریڈ اسٹارٹر آن لائن نہیں
تھریڈ کو پوسٹ ہوئے کافی دن ہوچکے
جواب ابھی تک کسی کا بھی کنفرم نہیں کیا
تھریڈ اسٹارٹر نے لہذا تھریڈ کلوز
جیسا کہ اتنے دنوں تک تھریڈ آن لائن رہنے کے
باوجود جواب نہیں ملا تو تھریڈ کا مقصد ختم ہوجاتا ہے
لوگوں کا اس میں شوق بھی کم ہوجاتا ہے
تھریڈ اسٹارٹر سے ریکوئسٹ ہے کہ اگر وہ آن لائن
ہو تو کسی بھی ٹیم ممبرز کو پی ایم کرکے
یہ تھریڈ اوپن کروا کر جواب یہاں پوسٹ کردیں
شکریہ جب تک تھریڈ کلوز
تھریڈ دوبارہ اوپن کیا جارہا ہے تھریڈ اسٹارٹر کی ریکوئسٹ پر
وہ آن لائن نہیں ہوسکے تھے کچھ مصروفیات کی وجہ سے
لہذا ان کا تھریڈ ان کے جواب کے لئے اوپن کیا جارہا ہے
Dosto Is Main Naraz Honay Wali bate Nahin Hai Just Chill Aur Agar kisi Ko Koi Sawal Pasand Nahin Hai Tu Beja Post Na Kareen Ta Kay Doston Ki Dil Aa zari Ho
xeuyala bhai agar main wahan giya tu sab se pehlay apna life insurance kar waonga hahahahahaha
aur akela nahin jaonga app ko bhi likar jaonga aur app ka life insurance nahin ker waonga hahahahahahahaha
mind na kerna
کوئی بھی اسکا درست جواب نہیں دے سکا۔
سوال بہت سادہ تھا٬ آپ جنگل کے اندر کتنی دور تک جاسکتے ہیں؟
اسکے وسط تک٬ کیونکہ درمیان میں پہنچ جانے کے بعد اگر آپ مزید آگے بڑھتے ہیں تو اندر کی طرف نہیں باہر کی طرف جارہے ہوتے ہیں۔
Bookmarks