جہنم کے 7 حصے ھیں. کوئی بتائے گا کہ جہنم کے اس حصے کا کیا نام ھے جس میں چاند سورج اور ستاروں کے پجا ریوں کو ڈالا جائے گا.
جہنم کے 7 حصے ھیں. کوئی بتائے گا کہ جہنم کے اس حصے کا کیا نام ھے جس میں چاند سورج اور ستاروں کے پجا ریوں کو ڈالا جائے گا.
جہنم کے 7 ھیں 1 جہنم 2 جھیم 3 سعیر 4 لظی 5 سقر6 حطمہ 7 ھاویہ اب تو بتا دیں
jaheem
“لظی“
حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے جبریل سے کہا یہ بتلاؤ کہ جہنم کے دروازے کیا ہمارے دروازوں جیسے ہیں ؟ جبریل نے عرض کی نہیں حضور! وہ مختلف طبقات میں بنے ہوئے ہیں، کچھ اوپر اور کچھ نیچے ہیں اور ایک دروازے کا درمیانی فاصلہ ستر سال کا ہے، ہر دروازہ پہلے دروازہ سے ستر گنا زیادہ گرم ہے۔ آپ نے ان دروازوں میں رہنے والوں کے متعلق پوچھا تو جبریل نے جواب دیا سب سے نچلے کا نام “ہاویہ“ ہے اور اس میں منافقین ہیں، جیسا کہ فرمانِ الٰہی ہے ان المنفقین لفی الدرک الاسفل، دوسرے طبق کا نام “جحیم“ ہے اور اس میں مشرک ہیں۔ تیسرے کا نام “سقر“ ہے اور اس میں صابی ہیں، چوتھے کا نام “لظی“ ہے اور اس میں ابلیس اور اس کے پیروکار مجوسی ہیں، پانچویں کا نام “حطمہ“ ہے اور اس میں یہود ہیں، چھٹے کا نام “سعیر“ ہے اور اس میں نصارٰی ہیں، پھر جبریل خاموش ہوگئے۔ آپ نے پوچھا، اے جبریل! کیا تم مجھے ساتویں طبقہ میں رہنے والوں کے متعلق نہیں بتاؤ گے ؟ جبریل نے عرض کی حضور مت پوچھئے، آپ نے فرمایا بتلاؤ تو سہی، تب جبریل نے کہا اس طبقہ میں آپ کے وہ امتی ہیں جو گناہِ کبیرہ کے مرتکب ہوئے اور بغیر توبہ کئے مر گئے۔
ALLAH TALLA hum sab ko jahanum sy mahfooz farmay............. AMEEN
......... Salaam it members..... nice shearing click this link too view my all threads
http://www.itdunya.com/search.php?do...&starteronly=1 All Iz Will
ALLAH TALLA hum sab ko jahanum sy mahfooz farmay............. AMEEN
ALLAH hum sab ko jahanum sy mahfooz farmay............. AMEEN
Ya Allah hm Aksar Apni Jaano pr Zulam kartay hai, lekan hm jitnay b Gunah karay tu hamay Muaaf farma, hm pa Raham farma or Nekii ki hadayat day, Ya Allah hm sb Musalmano ka tu hi hami o nasir hai, hamaray Gunah Muaaf farma day, or hamary pyaray Watan ko Shar Pasando se mehfooz farma,,,, Aamiiiin......
SARKASH...MUHABAT
کتا بوں میں لکھا ھے کہ سقر میں چاند سورج اور ستاروں کے پجاریوں کہ ڈالا جائے گا
Bookmarks