مشرف حلف کیسے اٹھائے گا
--------------------------------------------------------------------------------
السلام علیکم جناب
میں سوچ رہا ہوں آج مشرف صاحب نے حلف اٹھانا ہے لیکن وہ کس آئین کے تحت حلف اٹھائے گے اس کے نذدیک آئین کیا ہے اور حلف کیا ہے
اپنی اپنی رائے دے
سوچے کیا ہوا گا اب
خرم شہزاد خرم
__________________
Bookmarks