anyway thanks 4 in4m us
mari b ghalat fahmi dur ho
gai
anyway thanks 4 in4m us
mari b ghalat fahmi dur ho
gai
Allah ka shuker hie
thanks suhail bhai
Ab dill ko sakoon mila hy warna to bohat bechaini se din guzar rahy thy, IT Duniya tu ab meri kamzori or mery free timings ka sathi bangaya hy. Ap sb ka bohat shukria
ok g i got it
bhai jaan aap ka bohat sukariya.
Intizar ki sakht gharya khatam.ham to har ghanta site open karne k try karty thy
شکر اللہ کا کہ آٹی دنیا کی واپسی ھو گئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔بہت ہی بور دن گزرے اس کے بغیر
سہیل بھائی
Alaah Kray Yah Site Hameshah Chalte Rahe
Aamin
بہت بہت شکریہ سہیل بھائی تفصیلی وجوہات بتانے کے لئے
اور میں نیچے موجود شہزاد بھائی کے ریپلائے سے سو فیصد
متفق ہونکہ ہمارے کام میں بطور ٹیم ممبر کمی کی وجہ سے ایسا تھریڈ
شیئرڈ ہوا اور ہم سب یعنی ٹیم ممبرز اور ممبرز اس کی وجہ سے چھ دن
پریشان رہیں کہ آئی ٹی دنیا کو ہوا کیا ؟؟؟؟
اور کیونکہ بحیثیت سپر موڈریٹر ہم پر زیادہ ذمہ داری عائد
ہوتی ہے لہذا اس سلسلے میں میری جانب سے آئندہ کے لئے یقین دہانی
نوٹ فرمالیجئے کہ حتی الامکان کوشش ہوگی کہ اس طرح کے غیر قانونی
شیئرنگ نہ ہوسکے فورم پر اور انہیں آر بی کردیا جائے انشا اللہ تعالی
اور
اس سلسلے میں تمام اپنے ممبرز سے بھی تعاون کا طلبگار رہونگا کہ
ایسی شیئرنگ سے وہ بھی پرہیز کریں گے یعنی ایسے تھریڈ جو کہ
آن لائن فورم کو بند کرنے کا سبب بنتے ہیں کاپی رائٹ وہ شیئرڈ نہ کرائیں
جزاک اللہ
Lakin sohail bhai. Itne din site kio band rhi?? Agar site ki suspension hoti he to hosting company ko btaya jay k ham ye contents remove kr rhe hen to wo forun un suspend kr dete hen lakin ITd kafi arsa band rhi he. Kio??
[URL="."][COLOR=Red][B][COLOR=Magenta]Read ITD Thread[/COLOR] | Cheap Shared hosting, [COLOR=Blue]Reseller Hosting[/COLOR], [COLOR=DarkGreen]Master Reseller[/COLOR], [COLOR=Sienna]Alpha Reseller Hosting & [COLOR=DarkSlateGray]Domains[/COLOR]
[/COLOR][/B][/COLOR][/URL]
Bookmarks