السلام علیکم
میرے پاس دوست کا لیپ ٹاپ آٰیا ہے اور وہ ونڈو کروانا چاہ رہا ہے،
مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس نوٹ بک ہے،اور اس میں ظاہر ہے سی ڈی نہیں ڈالی جا سکتی،میرے پاس پورٹ ایبل سی ڈی روم بھی تو نہیں ہے
لہذا اب میں یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنا کر اس میں ڈانلوڈ کرنا چاہ رہا ہوں،تا کہ ونڈو انسٹال کر سکوں
لیکن مجھے اس کا طریقہ معلوم نہیں ہے،
کوئی دوست میری مدد کرے
Bookmarks