السلام علیکم
آج صبح سلطانہ سے بات ہورہی تھی
تو میں نے کہا کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ وہ تمھاری
آواز ہے مجھے سناو ۔
بس پھر کیا سلطانہ کا رکشہ چلنا شروع ہوگیا
واقعی میں حیران رہ گئی سن کر بلکل لگ ہی نہیں
رہا تھا کہ یہ آواز سلطانہ کی ہے
آج اندازہ ہوا کہ سلطانہ کے اندار کافی ٹیلنٹ ہے
اللہ اس کے ٹیلنٹ میں اضافہ کرئے
اور
اس کی قسمت اچھی کرئے
آمین
ہاں تو آپ نے کیا سمجھا ہوا ہمارے ڈئیر فرینڈ کو ماشاءاللہ کوْٹ کْوٹ کے ٹیلینٹ بھرا ہوا ہے۔
سسٹر سلطانہ ایسی دوچار اور آوازیں بھی دے دیں ہمارے اس سیکشن کی رونق بڑھ جائے گی
ہمممم رکشے کے بعد کیا ہونا چاہیے؟؟؟؟؟؟
hmmmm.
.
.
:
Bookmarks