جناب وی بی ایکسپرٹ سے ایک کوڈ مطولب ہے میں وی بی کا ابتدائی سٹوڈنٹ ہوں پلیز مجھے کوئی ایکسپرٹ بتا دیں کی سرچ بٹن کے پیچھے کوڈنگ کیا ہو جس سے سرچ بٹن ہمارے ریکارڈ سے مطلوبہ وہلیو تلاش کر دے