اسلام علیکم
ماشاءاللہ عرفان بھائی آپ کا اتخاب بھی اعلیٰ معیار کا اور آپ کی نشق و نگاری کا تو میں دیوانہ ہوگیا ماشاءاللہ اس قدر خوبصورت کلام پہ اس قدر بہتریں نشق و نگاری تو مجھے فردوس بریں کے مناظر میں سے ایک منظر معلوم پڑتی ہے آپ کی ہر پوسٹ دل افروز ہوتی ہے میں آپ کی ساری ڈیزائنگ جمع کرتا جا رہا هوں آپ کی اگلی پوسٹ کا انتظار رہے گا
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ
Bookmarks