aslam u alaikum dosto main jab b koi tharead ya reply karta hon to wo moved ho jati hain why
aslam u alaikum dosto main jab b koi tharead ya reply karta hon to wo moved ho jati hain why
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر ابھی مزید بھی تھریڈ آپ کے موو ہونے جارہے ہیں ری سائیکل بن میں آئی ٹی ڈی پر آن لائن پیسے کمانے یہ بالکل الائو نہیں اور آپ زیادہ تر شیئرنگ اس ہی ٹاپک پر کررہے ہیں اس لئے آپ کے تھریڈ موو ہورہے ہیں براہ کرم آئی ٹی ڈی کے قوانین کو سمجھنے کے لئے اس لنک پر وزٹ کیجئے جو میں نیچے دے رہا ہوں امید ہے آپ کو کلیئر ہوجائے گا اور پھر آپ کے تھریڈ موو نہیں ہونگے انشا اللہ تعالی شکریہ
ITD RULES
Bookmarks