ایکسپرٹ حضرات مجھے یہ بتائیے کہ یونی کوڈ اردو اور انگلش آئی ٹی دنیا پر ایک ساتھ کیسے لکھی جائے۔
ایکسپرٹ حضرات مجھے یہ بتائیے کہ یونی کوڈ اردو اور انگلش آئی ٹی دنیا پر ایک ساتھ کیسے لکھی جائے۔
w/salam...
اب میں دونوں زبان میں مطلب Unicode Urdu اور English ایک ہی Line میں لکھ سکتا ہوں۔
ترتیب کے ساتھ یہ جملہ اس طرح ہے:
اب میں دونوں زبان میں مطلب انگلش اور یونی کوڈ اردو ایک ہی لائن میں لکھ سکتا ہوں۔
لیکن جملے کی ترتیب خراب ہوگئی ہے۔
No Luch..............
kiya prob hy ???کیا پرابلم آ رہی ہے
iska solution ye hy aap pehle eng type krein..den urdu..jistrah emen kiya hy..
Bookmarks