السلام و علیکم
محترم ساتھیو ،
ویسے تو میں تھریڈ نہیں لکھتا ۔ لیکن ایک چیز جو میری نظر سے گزری اور بہت کار آمد لگی۔اس لیے سوچا کہ اسے
آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شیر کروں۔
جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ اس وقت ایسی بہت سی سایٹس ہیں ۔جو مختلف زبانوں میں ویب پیجز کو ٹرانسلیٹ
کرنے کی سہولت دیتی ہیں۔ لیکن یہ سہولت اردو میں نہ ہونے کے برابر ہے۔جس کی وجہ سے ہم کی ویب سایٹس میں
موجود مواد سے مستفید ہوے بغیر اسے بند کر دیتے ہیں۔
اور اردو ٹرانسلیٹر سرچ کرتے رہتے ہیں
لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ اب ایک ایسی سایٹ آگی ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی ویب پیج کا اردو میں ترجمہ
کر سکتے ھیں ۔ صرف اس پیج کا یو آر ایل اس سایٹ میں لکھیں۔ یہ سایٹ اس پورے پیج کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر
دے گی خاص طور پر پروفیشنلز کے لیے بہت ہی کار آمد ہے نیوز ،آرٹیکلز وغیرہ پڑھنے کے لیے یا ویکیپیڈیا سے
معلومات حاصل کرنے کے لیے۔ لنک یہ ہے
Bookmarks