کسی تھریڈ پر ڈائیریکٹ کیسے پنہچا جاسکتا ہے ؟
کسی تھریڈ کو کیسے کلوز کیا جاتا ہے یا اسکو بند کرنے کیلئے کہاں اطلاع کرنی ہوتی ہے؟
کسی تھریڈ پر ڈائیریکٹ کیسے پنہچا جاسکتا ہے ؟
کسی تھریڈ کو کیسے کلوز کیا جاتا ہے یا اسکو بند کرنے کیلئے کہاں اطلاع کرنی ہوتی ہے؟
السلام علیکم
محترم طارق بھائی کسی بھی تھریڈ کو کلوز یا اوپن کرنے کا آپشن صرف ٹیم ممبرز کے پاس ہے ہے، ہاں اگر آپ نے کوئی تھریڈ کلوز کروانا ہے تو اس کے لئیے آپ ریپورٹ کر سکتے ہیں
رپورٹ کیسے کی جائے اس کے لئیے یہ وزٹ کریں
click here
Bookmarks