کرکٹ کی تاریخ میں ایسے کئی واقعات پیش آئے ہیں، جن کے نتائج خلاف توقع تھے۔
اور اگر ایسے واقعات ورلڈکپ میں رونما ہوں تو ایک منٹ کے لئیے تو یقین ہی نہیں آتا کہ یہ ہو کیا گیا ہے، جہاں ایک طرف کمزور سائڈ کے اسپورٹر میں خوشی کی
ایک لہر دوڑ جاتی ہے
وہیں دوسری ٹیم کے اسپورٹر کو جیسے سانپ سونگ گیا ہوں۔ سے کچھ میچز کی ڈٹئیل آپ لوگوں سے شئیر کرنے جا رہا ہوں
کرکٹ ورلڈ کپ جو 1975 میں کھیلا گیا وہ ورلڈ کپ کسی اپ سیٹ کے بغیر کھیلا گیا یعنی کوئی بھی غیرمتوقع نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ لیکن اس کے بعد ہر ورلڈ کپ میں چونکا دینے نتائج سامنے آتے رہے ہیں اور ’اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے‘ کے مصداق دنیا بڑی ٹیموں کے خلاف چھوٹی ٹیموں کے تماشے دیکھتی رہی ہے
Bookmarks