ٹرین میں ایک محترمہ کتاب پڑھ رہی تھیں ۔ کتاب کا نام تھا
The Man
کتاب میں لکھا تھا کہ برازیل کے مرد خوبصورت ہوتے ہیں اور پنچاب کے مرد پرکشش ہوتے ہیں۔
پاس بیٹھے ہمارے حسان بھائی ساتھ ساتھ پڑھنے کی کوشش کررہے تھے۔
اس محترمہ نے اچانک پوچھا کہ آپ کا نام کیا ہے
جواب:۔ ۔۔۔ رونالڈو گجر
Bookmarks