افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایک بینک پر ہونے والے متعدد بم حملوں میں اٹھارہ ہلاک اور ستر افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق پہلے مرحلے میں تین دھماکے ہوئے اور جب پولیس موقع پر پہنچی تو چوتھا دھماکہ ہوا جس میں جلال آباد پولیس کے سربراہ بھی زخمی ہو گئے۔
افسوس، اس کے ساتھ معصوم لوگوں کی بھی جان ضائع ہوئی۔
Bookmarks