Quote sahirali said: View Post
ماشاء اللہ جناب بہت ہی زبردست ایکٹیوٹی ہے.. اس سے ممبرز میں ایک تو جذبہ پیدا ہوگا.. اور پھر انشاء اللہ
ہماری قومی ٹیم کو سپورٹ بھی ملےگا اور ہم جیتیں گے.. بہت ہی زبردست.. خوش رہیں

بہت بہت شکریہ بھائی
انشا اللہ تعالی ایسا ہی ہوگا