برادر باسط مقابلے کی فضا بالکل موجود ہے اس تھریڈ پر
اور یہ عروج پر جب ہوگی جب پول کلوز ہوجائے گا
اور پھر رزلٹ ہوگا کلک کرنے والوں کے سامنے کیونکہ
اس سے پہلے کے تمام تھریڈ پر پرابلم یہی رہتی تھی کہ
ریپلائے غلط دے دیا کسی نے کسی نے ڈبل کردیا تو اس سے
رزلٹ نکالنا اور اسے منیج کرنا بہت بڑا مسئلہ ہوجاتا تھا اور یہ
لگا رہتا تھا کہ کسی کا نام نہ رہ جائے لیکن اس بار پول بنانے کا مقصد
سب کو بہت آسانی سے سیکھانا اور خود مجھے بھی تجربہ کرنا تھا
کہ اس پول کو بناکر کسی تھریڈ کو انعامی تھریڈ کو بناکر کتنا فائدہ حاصل ہوگا
اور رہی بات بہت آسانی سے آئی ٹی ڈی ونر رینک اور موبائل بیلنس
تو برادر اگر ہمارے ممبرز اتنی آسانی حاصل ہوکر بھی حصہ نہ لے سکے
تو پھر تھریڈ بنانے کا مقصد بے کار ہوجاتا ہے یہ تھریڈ صرف اور صرف
اس لئے بنایا گیا ہے کہ آئی ٹی ڈی پر جوش و خروش پیدا ہو ورلڈ کپ کے حوالے سے
ابھی تو پہلا حصہ ہے ابھی دو حصے باقی ہے انعامی تھریڈ کے
دیکھتے جائیے بس انشا اللہ تمام ممبرز خوش ہوجائیں گے
اور جہاں تک آپ کی تجویز ہے برادر مسئلہ یہ ہے کہ اب دور بہت
فاسٹ ہوچکا ہے گھر گھر ٹی وی چینلز اور انٹرنیٹ ایس ایم ایس
اس سے بہت زیادہ باخبر ہوچکا ہے ہر بندہ تو ایسے تھریڈ پر وزٹ
نہ ہونے کے برابر دیکھ رہا ہوں میں یعنی اس پر یہ ہورہا ہے کہ
لوگ میڈیا اور انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس پر زیادہ دھیان دئیے ہوئے
میڈیا سے مراد الیکڑونک میڈیا جہاں انہیں مکمل بریفنگ مل جاتی ہے
جسٹ لائیک ٹریکر پر چلتی ہوئی نیوز
بہرحال اس کے لئے بھی سوچا جاسکتا ہے شکریہ آپ کی تجویز کا
Bookmarks